تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آکل پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال مندرجہ ذیل رہی

پیر اپریل 20:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میآکل پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد33800 کیوسک اور اخرج 25000 کیوسک، کابل((نونوشہرہ کے مقام پر): آمد31000 کیوسک اور اخراج31000 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد41700کیوسک اور اخراج28000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 20700کیوسک اور اخراج11600کیوسک جناح بیراج پر پانی کی آمد63300 کیوسک اور اخراج 60300کیوسک،چشمہ: آمد60900کیوسک اوراخراج 50000کیوسک، تونسہ: آمد38300کیوسک اور اخراج33500 کیوسک، پنجند: آمد2700کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد28100 کیوسک اور اخراج 28100 کیوسک، سکھر: آمد24400 کیوسک اور اخراج6600 کوٹری:آمد3300 کیوسک اور اخراج Nil تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1401.16 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.171 ملین ایکڑ فٹ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1098.35فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.319 ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.078 ملین ایکڑ فٹ رہا

(جاری ہے)

عباس شاہد