حیدرآباد، ملز ما ن ہمارے گھر پر قبضہ کر نے کی بھی کو شش کر ر ہے ہیں،معاملے کا نو ٹس لیکر ہمیں تحفظ اور انصاف فراہم کیا جا ئے،مز مل قر یشی

ملت اسلا میہ کا لو نی کے رہا ئشی مزمل قریشی کی با اثر شخص نعما ن پٹھان کے ظلم کیخلاف تحفظ کی اپیل ، پریس کانفرنس

پیر 23 اپریل 2018 20:41

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2018ء) حیدرآباد کی ملت اسلا میہ کا لو نی کے رہا ئشی مز مل قر یشی نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ معاملے کا نو ٹس لیکر ہمیں تحفظ اور انصاف فراہم کیا جا ئے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے بتا یا کہ ملت اسلامیہ کا لو نی کے رہا ئشی ہما رے رشتہ دار محمد حنیف قریشی اور اُ سکے بیٹے گلفام ،اکرام ،زبیر ،بلال اور علی سمیت علا قہ کے با اثر شخص نعما ن پٹھان کے ہمر اہ میر ے بھا ئی پر دو با ر چھر ی سے حملہ کر کے زخمی کر چکے ہیں جبکہ مذکورہ ملز ما ن ہمارے گھر پر قبضہ کر نے کی بھی کو شش کر ر ہے ہیں جس کی وجہ سے ہم ملت اسلا میہ کا لو نی میں واقع اپنا آبا ئی گھر چھو ڑ کر یونٹ نمبر 12لطیف آباد میں کر ایہ پر رہا ئش پذیر ہیں ،انہو ںنے کہا کہ اس حوالے سے علا قہ پو لیس اور انتظا میہ کو آگا ہ کیا ہے لیکن پو لیس بھی ہمیں تحفظ فر اہم نہیں کر ر ہی ہے اور ملز ما ن کی جا نب سے ہمیں سنگین نتا ئج کی دھمکیاںدی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے ہم عدم تحفظ کا شکا ر ہیں۔

متعلقہ عنوان :