ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ / ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ نے ضلع ملاکنڈ کی حدود میں سڑکوں ،پُلوں ،حفاظتی دیواروں ،عمارات اورآبپاشی چینلز کے قریب

پیر 23 اپریل 2018 20:43

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2018ء) دریا کے میٹریل کی کھدائی پرعرصہ دو ماہ کے لئے پابندی عائد کردی ہے۔ اس حکمنامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائیگی۔

(جاری ہے)

اس امر کااعلان ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم نامے میںکیاگیا۔

متعلقہ عنوان :