مظفر آباد‘ محکمہ پولیس میں تبادلے

پیر 23 اپریل 2018 20:51

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) محکمہ پولیس میں تبادلے‘ ایس ایچ او سٹی راشد حبیب مسعودی کو تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ پولیس صدر ،سید اسد بخاری ایس ایچ او تھانہ صدر کو تبدیل کر کے انچارج سی آئی اے سٹاف تعینات کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی مظفرآباد کے دفتر سے جاری حکمنامے کے بعد دونوں افسران نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :