Live Updates

پاکستان کے عظیم اداکار نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 23 اپریل 2018 20:26

پاکستان کے عظیم اداکار نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی
کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 23اپریل 2018ء) :پاکستان کے معروف ترین اداکار نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ معروف اداکار ساجد حسن نے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف ترین اداکار نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ معروف اداکار ساجد حسن نے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔انہوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کراچی میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نثار کھوڑو کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔یا درہے کہ کچھ عرصہ پہلے ساجد حسن نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات