گندم خر یداری کیلئے باردانہ کی تقسیم میر ٹ پر ہوگی،ڈپٹی کمشنر

پیر 23 اپریل 2018 21:01

وہاڑی۔23 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ گندم کی خر یداری کیلئے بار دانہ کی تقسیم منصفا نہ ،شفاف اور میر ٹ پر ہوگی ،کا شتکاروں کا خصو صی خیا ل رکھا جائے گا ،کسی کی بھی حق تلفی نہیں ہو نے دیں گے۔ ان خیا لات کا اظہار انہوں نے کاشتکاروں کے ایک اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ، اسسٹنٹ کمشنر بو ریو الا رائو تسلیم اختر اور اسسٹنٹ کمشنر میلسی چوہدری عبد الغفاربھی مو جو دتھے، ڈپٹی کمشنر نے مز ید کہا کہ ہمار ا مقصد کسانوں اور کاشتکاروں کیلئے آسانیاں پیدا کر نا ہے تا کہ وہ آسانی سے اپنی گندم فروخت کر سکیں۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ گندم کی خر یداری کیلئے بار دانہ کی تقسیم منصفا نہ ،شفاف اور میر ٹ پر ہوگی ،کا شتکاروں کا خصو صی خیا ل رکھا جائے گا ،کسی کی بھی حق تلفی نہیں ہو نے دیں گے، ان خیا لات کا اظہار انہوں نے کا شتکاروں کے ایک اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ، اسسٹنٹ کمشنر بو ریو الا رائو تسلیم اختر اور اسسٹنٹ کمشنر میلسی چوہدری عبد الغفاربھی مو جو دتھے، ڈپٹی کمشنر نے مز ید کہا کہ ہمار ا مقصد کسانوں اور کاشتکاروں کیلئے آسانیاں پیدا کر نا ہے تا کہ وہ آسانی سے اپنی گندم فروخت کر سکیں۔

متعلقہ عنوان :