کوئٹہ،آل کوئٹہ ٹائٹنز کرکٹ ٹورنامنٹ چلتن گرائونڈ میں دوسرا شاندار سیمی فائنل راوی سینٹر مبقالہ ٹائٹنز کے مابین کھیلا گیا

پیر اپریل 21:13

کوئٹہ،آل کوئٹہ ٹائٹنز کرکٹ ٹورنامنٹ چلتن گرائونڈ میں دوسرا شاندار ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء) آل کوئٹہ ٹائٹنز کرکٹ ٹورنامنٹ چلتن گرائونڈ میں دوسرا شاندار سیمی فائنل راوی سینٹر مبقالہ ٹائٹنز کے مابین کھیلا گیا ٹائٹنز کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئی163 کا ہدف دیا جس میں فرید آغا نی55 عرفان نی31 رنز بنائے جواب میں راوی سینٹر نی33 اوورز میں پورا کر لیا اس طرح یہ شاندار سیمی فائنل میچ راوی سینٹر نے 4 وکٹوں سے جیت لیا اور فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا اور ایک شاندار فائنل میچ بولان کرکٹ کلب اور راوی سینٹر کے درمیان ایک سنسنی خیز میچ آج کھیلا جائیگا اس شاندار فائنل میچ کے مہمان خصوصی سردار یحییٰ خان ناصر ہونگے میچ صبح10 بجے شروع ہو گا سمی فائنل میچ کے مہمان خصوصی ڈاکٹر زرک خان تھے جن کا کھلاڑیوں سے تعارف کرایا گیا اور آخر میں مین آف دی میچ عتیق اللہ کو انعامات دیئے اس میچ کے امپائرنگ کے فرائض شکور اور محمد عالم جبکہ سکورر انور خلجی نے سرانجام دیئے۔