سمندری مخلوقات کی جان بچانے اور ان کے تحفظ کے لیے یورپ کے فنکاروں کی مختلف ساحلوں کے لیے خصوصی مصوری

پیر 23 اپریل 2018 21:25

پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) سمندری مخلوقات کی جان بچانے اور ان کے تحفظ کے لیے یورپ کے فنکاروں نے مختلف ساحلوں کے لیے خصوصی مصوری کی جس میں پلاسٹک کے نقصانات اور اس سے بچنے کے لیے آگاہی فراہم کی گئی۔

(جاری ہے)

ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق یورپ بھر میں فنکاروں کی اس انوکھی مہم کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :