آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

پیر 23 اپریل 2018 21:56

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ شہید بینظیر آباد 44 ، چھور، دادو، پڈعیڈن، مٹھی میں درجہ حرارت42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :