الزام میشا شفیع کا نوٹس میرا شفیع کو

میشا شفیع کو علی ظفر کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں گلوکارہ کا اصلی نام میرا شفیع درج

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر اپریل 21:30

الزام میشا شفیع کا نوٹس میرا شفیع کو
لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 23اپریل 2018ء ) :الزام میشا شفیع کا نوٹس میرا شفیع کو بھیجا گیا۔میشا شفیع کو علی ظفر کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں گلوکارہ کا اصلی نام میشا شفیع درج کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گلو کار علی ظفر نے میشا شفیع کے الزامات کے جواب میں انکو قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا۔

(جاری ہے)

قانونی نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ میشا شفیع 2 ہفتوں میں معافی مانگیں ونہ ان پر ہرجانے کا دعویٰ کروں گا ۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق میشا شفیع کو علی ظفر کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں گلوکارہ کا اصلی نام میشا شفیع درج کیا گیا ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ گلوکارہ کا اصلی نام میرا شفیع ہے۔یا درہے کہ میرا شفیع نے کچھ روز قبل ٹوئیٹر پر ایک پوسٹ میں علی ظفر پر متعدد بار جنسی طور پر حراساں کرنے کا الزام لگایا تھا۔

متعلقہ عنوان :