Live Updates

تحریک انصاف کے رہنمائوں کا پی ٹی آئی کے سینئررہنماء حامد زمان کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

پیر 23 اپریل 2018 22:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی،چوہدری محمد سرور،جہانگیر ترین ، فواد چوہدری،شفقت محمود، سید صمصام علی بخاری، عبدالعلیم خان،نعیم الحق،شعیب صدیقی، میاں اسلم اقبال ، اعجازاحمدچوہدری ،ڈاکٹر یاسمین راشد، نعمان چٹھہ ، عندلیب عباس، ڈاکٹر شاہد صدیق خان ، عمرسرفرازچیمہ ،ملک ظہیر عباس کھوکھر، ولیداقبال،جمشید اقبال چیمہ ،ڈاکٹرزرقا تیمور ، ثنیہ ساجد، مسرت چیمہ، سارہ احمد ، عائشہ چوہدری ، رانا ندیم،ملک اعظم ،شوکت علی بھٹی، فواد رسول بھلر ایڈووکیٹ، حافظ فرحت عباس ، سعدیہ سہیل ،ڈاکٹر نوشین حامد معراج،حماداعوان نے تحریک انصاف کے سینئررہنماء حامدزمان کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا اور دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِرحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔

(جاری ہے)

آمین! مرحومہ کا نمازجنازہ آج بروز ( منگل ) کو 5 بجے میاں میر دربار میں ادا کی جائے گی۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات