کوہلو ،ایف سی کی گاڑی کوحادثہ ،4اہلکار جاں بحق

پیر 23 اپریل 2018 22:38

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2018ء) کوہلو میں تمبو کراس کے قریب ایف سی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے باعث 4اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد ذخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جب کے حادثے کے باعث سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :