جامعہ کراچی کا پہلا ایٹ فیسٹول 2018ء 24 اور25 اپریل کو ہوگا

پیر اپریل 22:48

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء) کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول کی اسٹوڈنٹس کائونسل کے زیر اہتمام جامعہ کراچی کا پہلا ایٹ فیسٹول 2018 ء 24 اور25 اپریل 2018 ء کو شعبہ ہذا میں دوپہر ایک تا شب نوبجے تک منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

مذکورہ پروگرام کا مقصد روایتی کھانوں کے شوقین افراد کو مزیدار اور زبردست ذائقے دارکھانوں کی جانب راغب کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :