اسسٹنٹ ایڈو وکیٹ جنرل سندھ کی تقرری

پیر 23 اپریل 2018 23:03

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2018ء) محکمہ قا نو ن حکومت سندھ نے مجا ز اتھا ر ٹی (وزیر اعلی سندھ ) کی منظو ر ی سے خا لد نوا ز ایڈو کیٹ کو اسسٹنٹ ایڈو کیٹ جنرل سندھ تقرر ی کے احکا ما ت دیئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :