لیسکو چیف مجاہد پرویز چٹھہ کی لیسکو کے سسٹم اپ گریڈیشن سے متعلق کام مزید تیز تر کرنے کی ہدایت
پیر 23 اپریل 2018 23:06
(جاری ہے)
132kvبچیکی گرڈ سے 28کلومیٹر لمبی ٹرانسمیشن لائن علی جج گرڈ تک مکمل کی گئی ہے جبکہ 66kvعلی جج گرڈ کی 132kvپر کنورشن کا کام بھی مکمل کرلیا گیا ہے جس کو باقاعدہ طور پر ایک سے دو یوم میں انرجائز کردیا جائے گا۔
چیف ایگزیکٹو مجاہد پرویز چٹھہ نے بتایا کہ پروجیکٹ ڈائریکٹرجی ایس سی رفعت محبوب کی زیر نگرانی بس بارز کی تنصیب اور مختلف گرڈ اسٹیشنز پر زائد استعداد کے حامل پاور ٹرانسفارمرز کی تنصیب کا کام بھی جاری ہے ۔ اس حوالے سے 132kvحویلی لکھا اور 132kvسید پور گرڈ اسٹیشن پر ڈبل سرکٹ بس بارز کی تنصیب مکمل کی گئی ہے جس کے باعث ان گرڈ اسٹیشنز سے ملحقہ علاقوںمیں اوور لوڈنگ جیسے مسائل کا مکمل خاتمہ ہوسکے گا ساتھ ہی ساتھ وولٹیج میں بھی مزید بہتری آئے گی۔ دریں ازاں 132kvدیپالپور گرڈ اسٹیشن پر 20/26MVAکی جگہ 40MVAکی استعداد کے حاملT-2 پاور ٹرانسفارمر نے کام شروع کردیا ہے جس کے باعث T-1ٹرانسفارمر پر موجود لوڈ کو بیلنس کردیا گیا ہے جبکہ 132kvگلشن راوی پر PT-BAY اور 132kvننکانہ اور شیخوپورہ اولڈ گرڈ اسٹیشنز پر ٹرانسفارمر بے کو بھی انرجائز کردیا گیا ہے۔ چیف ایگزیکٹو مجاہد پرویز چٹھہ کا کہنا ہے کہ لیسکو ایک مظبوط ترسیلی نظام کی حامل کمپنی ہے اور تمام فیلڈ فارمیشنزاسے مظبوط تر بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.