اسسٹنٹ ایڈو وکیٹ جنرل سندھ کی تقرری

پیر اپریل 22:59

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء) محکمہ قانون حکومت سندھ نے مجاز اتھارٹی (وزیر اعلی سندھ)) کی منظوری سے خالد نواز ایڈووکیٹ کو اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ تقرری کے احکامات دیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :