اسلام آباد ہائی کورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار کی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث گاڑی جل کر خاکستر

پیر 23 اپریل 2018 22:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2018ء) اسلام آباد ہائی کورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار کی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث گاڑی جل کر خاکستر ہو گئی ۔

(جاری ہے)

پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر اسٹنٹ رجسٹرار کی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل جل کر تباہ ہو گئی تاہم گاڑی میں لگنے والی آگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔ ۔۔۔

متعلقہ عنوان :