حضرت صدرالدین ؒشاہ بادشاہ کا عرس مبارک 30اپریل سے شروع ہوگا

پیر اپریل 23:23

سکھر۔23اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء) سکھر:23 فروری2018ع:چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف سندھ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نامور بزرگ حضرت صدرالدین شاہ کا سالانہ عرس مبارک روہڑی میں 13سی15شعبان المعظم بمطابق 30اپریل سے 2مئی 2018تک منایا جائیگا ،جس کے لئے محکمہ اوقاف کی جانب سے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور زائرین کو تمام سہولیات مہیا کی جائیں گی ۔

(جاری ہے)

اعلامیہ کے مطابق عرس کے دنوں میں مختلف اعلیٰ شخصیات اور معززین عظیم بزرگ کی درگاہ پر حاضری دیں گے اور مزار پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں گے۔

متعلقہ عنوان :