سکھر کی یونین کمیٹیز کے چیئرمینزکی ڈپٹی میئر سکھر طارق حسین چوہان سے ملاقات

پیر 23 اپریل 2018 23:23

سکھر۔23اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) سکھر کی یونین کمیٹیز کے چیئرمین مرتضیٰ گھانگھرو، عزیز اللہ مغل ، عبدالخالق جتوئی ، مختار کھوکھر اور کونسلر عذرا جمال نے بھی ڈپٹی میئر سکھر طارق حسین چوہان نے ملاقات کی، جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق یو سی چیئرمینز نے فراہمی و نکاسی آب اور صفائی ستھرائی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔