خانیوال،بلدیاتی نمائندوں کی تربیت کے دوسرے مرحلے کیلئے خانیوال کو 9 لاکھ کے فنڈز جاری

پیر 23 اپریل 2018 23:29

خانیوال ۔ 23اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) بلدیاتی نمائندوں کی تربیت دوسرے مرحلے کیلئے خانیوال کو 9 لاکھ کے فنڈز جاری۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر 36 اضلاع کے بلدیاتی نمائندوں کی تربیت کا عمل جاری ہے جسکا ایک مرحلہ ختم ہو چکا ہے دوسرے مرحلے کیلئے حکومت نے جنوبی پنجاب کے بلدیاتی نمائندوں کی تربیت کیلئے فنڈز کا اجراء کر دیا ہے ضلع خانیوال کو اس مد میں 9 لاکھ روپے جاری کر دیئے گئے ہیں دوسرے مرحلے کا آغاز رواں سے متوقع ہے۔