ملتان،بلد یا تی نظا م کے حوا لے سے لیڈ ی کو نسلرز کی تر بیت کاآ غاز

پیر 23 اپریل 2018 23:29

ملتان ۔ 23اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء)حکو مت پنجا ب کی ہد ایا ت پر وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ملتا ن نے بلد یا تی نظا م کے حوا لے سے لیڈ ی کو نسلرز کی تر بیت کاآ غاز کر دیا ہے۔ا س سلسلے میں منیجر ورکنگ وومن ہا سٹل ملتا ن وجیہہ رسول کو فوکل پر سن نامز د کیا گیا ہے۔منیجر وجیہہ رسول نے ورکنگ وومن ہاسٹل میں ملتا ن کی مختلف یونین کونسلز کی لیڈ ی کونسلرز کی ورکشا پ کا شیڈ ول جاری کر دیا ہے۔

گز شتہ روز تربیتی ورکشا پ میں لیڈ ی کونسلرز کو بلد یاتی اصلا حا ت اوراختیارات کے حوا لے سے تفصیلی ٹر یننگ دی گئی۔ورکشا پ کے مہما ن خصوصی اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر لوکل گورنمنٹ خضر کھا کھی تھے۔اس موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ تر بیتی ورکشا پ کا مقصد لیڈ ی کونسلرز کو قا نو نی تر امیم سے خوا تین کا تحفظ اورسماجی ومعا شی حقو ق کی پاسدا ر ی سے متعلق آگا ہ کر نا ہے تاکہ معاشر ے میں خوا تین کو صنفی مسا وا ت اور انصا ف کی فر اہمی ممکن بنائی جاسکے۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ لیڈ ی کونسلرز کی استعد اد کا رمیں اضا فہ کر نے سے ہزا رو ں مظلو م خو اتین کی دادرسی ممکن ہو سکے گی۔حکو مت پنجا ب نے اس سلسلے میں وومن پیکج کے تحت پو رے صو بے میں تر بیتی مرا حل کا آ غاز کیا ہے۔ضلع ملتا ن میں رو اں ما ہ تما م لیڈ ی کونسلرز کی تر بیت کا عمل مکمل کر لیا جا ئے گا۔ورکشا پ کے اختتا م پر منیجر ورکنگ وومن ہاسٹل وجیہہ رسول اور اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر لوکل گورنمنٹ خضر کھا کھی نے خوا تین کونسلرز میں اعز ازیہ کے چیک بھی تقسیم کئے۔