کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب، 3 نام منظر عام پر آگئے

ممکنہ امید واروں میں ڈاکٹر صفدر محمود،شاہد کاردار اور طارق کھوسہ کے نام شامل ہیں

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 23 اپریل 2018 23:49

کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب، 3 نام منظر عام پر آگئے
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 23اپریل 2018ء ) :نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے 3 نام منظر عام پر آگئے۔ ممکنہ امید واروں میں ڈاکٹر صفدر محمود،شاہد کاردار اور طارق کھوسہ کے نام شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کے قریب آتے ہی نگران حکومتوں کے قیام کے لیے کوششیں جاری و ساری ہیں ۔

(جاری ہے)

پنجاب میں بھی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے 3 نام منظر عام پر آگئے۔ ممکنہ امید واروں میں ڈاکٹر صفدر محمود،شاہد کاردار اور طارق کھوسہ کے نام شامل ہیں۔اپوزیشن لیڈر بدھ کے دن تینوں ناموں کو اپوزیشن جماعتوں کے سامنے پیش کریں اور نام فائنل ہو جانے کی صورت میں حکومت پنجاب کو آگاہ کریں گے۔