علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں’’ارلی چائلڈ کئیر اینڈ ایجوکیشن‘‘کے موضوع پر دوسری قومی کانفرنس آئندہ ہفتے ہوگی
منگل 24 اپریل 2018 12:24
(جاری ہے)
سکالرزولادت سے قبل اور پیدائش کے بعد بچے اور ماں کی عذائیت ،ْ بچے کی ابتدائی پرورش اور مستقبل کے تعین پر مقالے پیش کریں گے۔
کانفرنس کی تیاروں کا جائزہ لیتے ہوئے وائس چانسلر ،ْ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ یونیورسٹی معاشرتی مسائل کا قابل عمل حل تلاش کرنے کی تعاقب میں ہے ،ْ یہ کانفرنس اُس سلسلے کی کڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے بچے کل معاشرہ کی باگ دوڑ سنبھال لیں گے ،ْ اس لئے ارلی چائلڈ کئیر اینڈ ایجوکیشن کے موضوع پر کانفرنس منعقد کرنے کی ضرورت محسوس ہورہی تھی۔ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ پیدائش سے جوانی تک کے عرصے میں اسے ایک مضبوط بنیاد فراہم کی جائے ،ْ اس مقصد کے لئے یونیورسٹی وزارت تعلیم کے تعاون سے "بچوں کی ابتدائی دیکھ بھال اور تعلیم "کا مرکز قائم کرنے کی منصوبہ بندی بھی کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی تعمیر اور بہتر مستقبل کے لئے اوپن یونیورسٹی نے بچے کی ابتدائی دیکھ بھال کے موضوع پر ریسرچ کام کا آغار کردیا ہے اور ریسرچ جرنل اسی سال کے آخر میں شائع ہوجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
-
امتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد
-
سرکاری سکولوں میں کچی کلاس کا درجہ ختم کردیا گیا
-
اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر میں تین بی ایس پروگرامز لانچ کرے گی، وائس چانسلر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.