ایولین شرما کا فلم ’’ساہو‘‘ کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار

منگل اپریل 12:27

ایولین شرما کا فلم ’’ساہو‘‘ کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) جرمن ماڈل و اداکارہ ایولین شرما نے فلم ’’ساہو‘‘ کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ساہو‘‘ میں پربھاس اور شردھا کے بعد جرمن ماڈل و اداکارہ ایولین شرما بھی نظر آئیں گی، اداکارہ کا کہنا ہے کہ مجھے بڑی خواہش تھی کہ میں ایکشن فلم کروں اور فلم ’’ساہو‘‘ کا حصہ بننے کے بعد میری یہ خواہش پوری ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

ایولین شرما نے پربھاس اور ٹیم کا اس سفر میں شامل کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :