کریتی سینن کمپنی’’باٹا‘‘ کی برانڈ سفیر مقرر ہو گئیں

منگل اپریل 12:27

کریتی سینن کمپنی’’باٹا‘‘ کی برانڈ سفیر مقرر ہو گئیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن جوتوں ساز کمپنی’’’باٹا‘‘ کی برانڈ سفیر مقرر ہو گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کریتی سینن ’’باٹا‘‘ کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور ان کی نئی سمر رینج کو پروموٹ کریں گی۔

(جاری ہے)

حال ہی میں کریتی سینن کے لئے ’’ دادا صاحب پھالکے ایوارڈ‘‘کا بھی اعلان کیا گیاہے۔ کریتی سینن نئی فلم ’’پانی پت‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :