فلم ’’اومیرتا‘‘ کا دوسرا ٹریلر جاری

منگل 24 اپریل 2018 12:27

فلم ’’اومیرتا‘‘ کا دوسرا ٹریلر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار راج کمار رائو کی فلم ’’اومیرتا‘‘ کا دوسرا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ہنسل مہتا کی فلم ’’اومیرتا‘‘ کا 2 منٹ48 سیکنڈ پر مبنی دوسرا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، فلم میںراج کمار رائو مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم4 مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :