داداصاحب پھالکے ایوارڈ ملنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، رنویر سنگھ

منگل اپریل 12:27

داداصاحب پھالکے ایوارڈ ملنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، رنویر سنگھ
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکاررنویر سنگھ نے کہا ہے کہ ’’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘‘ ملنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رنویر سنگھ کو حال ہی میں فلم ’’پدماوت‘‘ میںعلائوالدین خیلجی کے کردار میں بہترین پرفارمنس پر ’’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘‘ سے نوازا گیا جس پر اداکار کا کہنا ہے کہ ایوارڈ ملنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے، رنویر سنگھ زویا اختر کی فلم نئی ’’گلی بوائے‘‘ میں نظر آئیں گے جس کی عکس بندی انہوں نے مکمل کر لی ہے اور جلد ہی روہت شیٹی کی فلم’’’سمبا‘‘ پر کام شروع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :