آئی ٹی ایف ڈویژن ٹو اور آئی ٹی ایف ایشین انڈر 14چیمپیئن شپ7سی19 مئی تک تھائی لینڈ میں کھیلی جائے گی
منگل اپریل 12:31
(جاری ہے)
دونوں ایونٹس میں پاکستان، ویتنام، بنگلہ دیش، لبنان،ایران،قازخستان اور منگولیا کی2،2 کھلاڑی شرکت کریں گے۔ایونٹس میں شرکت کے لئے تمام ممالک کے کھلاڑی5مئی کو تھائی لینڈ روانہ ہوں گے اور ٹورنامنٹس کے اختتام پر تمام ممالک کے کھلاڑی 20مئی کو اپنے اپنے ملک واپس آئیں گے۔ ایشین ٹینس فیڈریشن نے دونوں ایونٹس کے لئے پاکستان کے کامران خلیل کو کوچ نامزد کیا ہے اور وہ آئی ٹی ایف ڈویژن ٹو اور آئی ٹی ایف ایشین انڈر14چیمپیئن شپ میں بطور کوچ فرائض سر انجام دیں گے۔جس کے لئے کامران خلیل5مئی کو بنکاک روانہ ہوں گے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ پی ایس ایل4 سے باہر
-
بھارت کی پاکستان سپر لیگ کو نقصان پہنچانے کی کوشش
-
پی ایس ایل4: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7وکٹوں سے ہرا دیا
-
پی ایس ایل4: لاہورقلندرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 79رنز کا ہدف دیدیا
-
پی ایس ایل 4، پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
پی ایس ایل4:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے ہرا دیا
-
کرکٹ میں سیاست گھسیٹنے والی بھارت ویب سائٹ کو پاکستانی شائقین کا منہ توڑ جواب
-
پی ایس ایل4:اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 158رنز کا ہدف دیدیا
تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سعودی عرب تعلقات کونئی بلندیوں پرلےجائیں گے، عمران خان
-
سعودی ولی عہد کا مستقبل میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کرنےکا اعلان
-
اھلاً و سھلاً سمو ولی العھد بین اھلک ووطنک،وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے عربی میں ولی عہد کی آمد پر ٹوئٹ
-
سعودی ولی عہد سے ملاقات کیلئے سینیٹ سے اپوزیشن رہنماوں کو بھی مدعو کر لیا ، ملاقات (آج) ہوگی
-
وزیراعظم کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ
-
پاکستان سعودی عرب کے درمیان اربوں ڈالرکے معاہدوں پردستخط
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد ، وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار وزیر مہمانداری مقرر
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا وزیراعظم ہاؤس میں فقیدالمثال استقبال
-
ولی عہد کی آمد ،وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خوشگوار موڈ میں دکھائی دیئے
-
سعودی ولی عہد کی پاکستانیوں سے قربت نے دنیا کو حیران کردیا
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.