ملند سومن اور انکیتا کنورشادی کے بندھن میں بندھ گئے

منگل 24 اپریل 2018 12:31

ملند سومن اور انکیتا کنورشادی کے بندھن میں بندھ گئے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار و ماڈل ملند سومن اور انکیتا کنور 2سال بعد شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار و ماڈل ملند سومن نے انسٹاگرام پر شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ ایک دوسرے سے محبت کریں گے اور ہر روز محبت کا ایک نیا آغاز کریں گے جبکہ انکیتا کنور نے بھی انسٹاگرام پر شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ محبت اپنا راستہ تلاش کر لیتی ہے۔

متعلقہ عنوان :