Live Updates

سپنا چوہدری نے کرکٹر کرس گیل کی ڈانس ویڈیو جاری کر دی

منگل اپریل 12:31

سپنا چوہدری نے کرکٹر کرس گیل کی ڈانس ویڈیو جاری کر دی
ْممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2018ء) بھارتی ڈانسر سپنا چوہدری نے ویسٹ انڈیز کرکٹر کرس گیل کے سنی لیون کے گانے ’’لیلا میں لیلا ‘‘ پر ڈانس ویڈیو کو ایڈیٹنگ کے بعد انسٹاگرام پر جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ڈانسر سپنا چوہدری نے انسٹاگرام پر ویسٹ انڈیز کرکٹر کرس گیل کے سنی لیون کے گانے’’لیلا میں لیلا ‘‘ پر ڈانس ویڈیو کی ایڈیٹنگ کے بعد جاری کی ہے جس کے پس منظر میں سپنا چوہدری نے اپنا گانا ’’تیری انکھیاں کا یو کاجل‘‘ چلاتے ہوئے کہا ہے کہ کرس گیل آپ بہت اچھے ڈانسر ہیں۔

کرکٹ ورلڈکپ 2019 سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :