41 جونیئر ہاکی کھلاڑی پرسوں پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں رپورٹ کریں گے

منگل 24 اپریل 2018 12:48

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2018ء) 41 جونیئر کھلاڑی پرسوں جمعرات کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں رپورٹ کریں گے، ان کھلاڑیوں کو کیمپ کے لئے مدعو کیا گیا ہے جن میں وقار یونس، رضوان علی، ریحان بٹ، معین شکیل، عدیل لطیف، جنید منظور، شاہ زیب خان، غضنفر علی، افراز حکیم، عمیر ستار، نوید عالم، عدیل رائو، امجد علی، اویس ارشد، رانا وحید، احمد ندیم، محمد الیاس، وقار علی، ذاکر اللہ، محمد ابراہیم، وقاص احمد، سلمان شوکت، جنید رسول، محب اللہ، علی رضا، اویس رشید، امجد رحمن، مرتضیٰ یعقوب، ذوالقرنین، حماد انجم، ابوزر، عمر بلال، رومان خان، اکمل حسین اور زین اعجاز اور خیر اللہ شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :