کوہاٹ کے نئے ڈی آئی جی محمداعجاز خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

منگل 24 اپریل 2018 12:48

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2018ء) کوہاٹ کے نئے ڈی آئی جی محمداعجاز خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ریجن پولیس آفس کوہاٹ آمد پر ان کاشاندار استقبال کیاگیا اور پولیس کے چاق وچوبند دستے نے ان کو سلامی پیش کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ضلعی پولیس سربراہ عباس مجید خان مروت بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :