چارسدہ ‘باچاخان یونیورسٹی سنڈیکیٹ کانواں اجلاس

منگل اپریل 12:48

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء)باچاخان یونیورسٹی چارسدہ کے ترجمان محمدارشد سلیم کے مطابق یونیورسٹی سنڈیکیٹ کے نویں اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے۔

(جاری ہے)

باچاخان یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ کانواں اجلاس ہائیرایجوکیشن کمیشن کے ریجنل آفس میں وائس چانسلر یونویرسٹی کی صدارت میں منعقد ہوا‘جس میں یونیورسٹی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے ۔