سخاکوٹ‘ ایس پی ایس سکول سسٹم میں سپورٹس گالا کاآغاز

منگل اپریل 12:48

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء)مالاکنڈ میں ایس پی ایس سکول سسٹم کے زیر اہتمام انٹرکیمپس سپورٹس گالا2018ء کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔

(جاری ہے)

سپورٹس گالہ میں مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف اضلاع میںقائم ایس پی ایس کے گیارہ کیمپوں کے طلباء وطالبات حصہ لیں گے۔کھیلوں کے یہ تین روزہ مقابلے بٹ خیلہ‘ مینگورہ سوات‘ سنگوٹہ‘ چکدرہ ‘بونیر سمیت دیگر اضلاع میں ہونگے۔