نوشہرہ ‘پبی مین عطائی ڈاکٹروں کیخلاف کاروائی‘4کلینک سیل

منگل 24 اپریل 2018 13:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2018ء) اسسٹنٹ کمشنر پبی محمدفاروق اور ہیلتھ کیئرکمیشن نوشہرہ کے انسپکٹر رئیس جان نے پبی بازار میں عطائی ڈاکٹروں اور غیر رجسٹرڈ کلینکوں کے خلاف بھرپور کاروائی کرتے ہوئے 4غیر رجسٹرڈ کلینک سیل کردیئے۔

(جاری ہے)

اے سی محمدفاروق اور انسپکٹر رئیس جان نے کہاکہ عطائی ڈاکٹروں اور غیر رجسٹرڈکلینکوں کیخلاف سپریم کورٹ کی ہدایت پر آپریشن جاری رہے گا اور کسی بھی عطائی ڈاکٹر کو نہیں چھوڑینگے۔

متعلقہ عنوان :