ایون ریچل ووڈکے بعد ٹھانڈی نیوٹن کو بھی ساتھی اداکاروں کے برابر معاوضہ دیا جائے گا

منگل اپریل 13:01

ایون ریچل ووڈکے بعد ٹھانڈی نیوٹن کو بھی ساتھی اداکاروں کے برابر معاوضہ ..
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) ہالی وڈ اداکارہ ایون رچل ووڈ کے بعد اب ٹھنڈی نیوٹنی کو بھی ساتھی مرد اداکاروں کے برابر معاوضہ دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں ہالی وڈ اداکارہ ٹھنڈی نیوٹن کا کہنا ہے کہ اداکارہ ایون رچل ووڈ کے بعد اب انہیں بھی اپنے ساتھی مرد اداکاروں کے برابر معاوضہ دیا جائے گا جو ایک بے مثال قدم اور بے حد خوشی کا باعث ہے اور اس پیش رفت نے مردوں کے برابر معاوضہ نہ دیئے جانے کی تکلیف اور مایوسی کو ختم کر دیا ہے اور ای بی او نے بے مثال روایت قائم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے اب کم معاوضہ کی پیشکش کو مسترد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :