مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل 27 اپریل کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے

منگل اپریل 13:38

مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل 27 اپریل کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) مالی سال 2018-19ء کا وفاقی بجٹ مشیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل 27 اپریل کو قومی اسمبلی میں پیش کریں گے،اس حوالے سے تمام تر تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں،نے مالی سال 2018-19ء کے بجٹ کی تیاری شروع کردی ہے،،پاکستان میں گزشتہ 70سال سے ایسی کوئی مثال موجود نہیں کہ 4ماہ کا بجٹ پیش کیا جائے،تاہم وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق بجٹ کے اعداد و شمارکوحتمی شکل وزیراعظم کی صدارت میں این ای سی کے اجلاس میں دیدی جائیگی۔