گانے ’’پیسہ یہ پیسہ‘‘ میں خود کو بہترین ڈانسر تصور نہیں کر سکتی، مادھوری
منگل اپریل 13:38

(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مادھوری ڈکشٹ نے فلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘ میں 80کی دہائی میں بننے والی فلم ’’قرض‘‘ کے گانے ’’پیسہ یہ پیسہ‘‘ کو دوبارہ تخلیق کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ فلم میں اس کلاسک نمبر کو شامل کیا گیا ہے ان کا کہنا ہے کہ گانے میں میں خود کو بہترین ڈانسر نہیں کہہ سکتی کیونکہ جاوید جعفری اور ارشد وارثی ایک پیشہ ور ڈانسر ہیںہاں یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ میں فلم میں بطور فی میل بہترین ڈانسر ہوں۔
گانا جاوید جعفری، ارشد وارثی، رتیش دیش مکھ، اجے دیوگن، اندرا کمار ، مادھوری ڈکشٹ، انیل کپور، سنجے مشرا اور پیتوباش پر فلمایا گیا ہے۔ فلم کے ہدایتکار اندرا کمار ہیں۔ فلم 7دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پلوامہ حملے کے بعد ’ٹوٹل دھمال‘ کی ٹیم کا اپنی فلم کو پاکستان میں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ
-
ؓؓبھارت کشمیر میں استصواب رائے کرائے اور کشمیریوں سے مذاکرات کرے‘ کمل حسن
-
ماڈل آمنہ بابر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
-
سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد ،مالی اور دیگر معاہدوں سے پاکستان کی معیشت کا استحقام ملے گا ‘فلمسٹار میرا
-
انسان کو کامیابیوں سے زیادہ اپنی ناکامیوں سے سبق حاصل کرنا چاہیے ‘احسن خان
-
جواد وسیم اور افتخار ٹھاکر رواں سال بھی حج کی سعادت حاصل کرنے جائینگے
-
گلوکارہ راگنی کی فیصل آباد میں شاندار پرفارمنس ،حاضرین کے دل جیت لیے
-
فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار آغا طالش کی 21ویں برسی کل منائی جائے گی
تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم کو سلام پیش کرنے کو دل چاہتا ہے ،چوہدری غلام حسین
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے بعد ڈالر کی قدر میں زبردست کمی
-
جرمنی کے شہر ڈریس ڈین میں کشمیر کانفرنس کا انعقاد
-
مسلم لیگ ن نے سعودی ولی عہد سے کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے کی درخواست کر دی
-
کسی فرشتے کو بھی چیئر مین نیب بنا دیں تو وہ سیاسی مخالفین کے خلاف ہی استعمال ہوتا ہے ، بلاول بھٹو زرداری
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستا ن کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری
-
کوئٹہ ،حکومت تمام باصلاحیت کھلاڑیوںکی سرپرستی کے لئے سپورٹس انڈومنٹ فنڈز قائم کررہی ہے،عبدالخالق ہزارہ
-
پشاور، صوبائی حکومت ٹرانسپورٹ کے حوالے سے اپنے لوگوں کو جدید سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے گی،وزیر اعلی خیبر پختونخوا
-
کلبھوشن یادیو کا مقدمہ ،عالمی عدالت انصاف میں بھارت نے اپنا جواب جمع کروا دیا
-
وزیر اعلیٰ پنجاب اور چوہدری شجاعت حسین میں اہم ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.