سرگودھا‘ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال میں ایم آر آئی مشین نے کام شروع کر دیا

منگل 24 اپریل 2018 13:56

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2018ء) ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال میں ایم آر آئی مشین نے کام شروع کر دیا۔ڈپٹی کمشنر نیمشین کی نگہداشت اور اس کو دیر پا بنانے کے لئے ہر قسم کے احتیاطی اقدامات اٹھانے کی ہدائت کرتے ہوئے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ کمپنی دس سال تک مشین کی مرمت اور بحالی کی ضامن ہے۔یہ موجودہ دور کی جدید ترین مشین ہے جو روزانہ سینکڑوں مریضوں کے ایم آر آئی کی صلاحیت رکھتی ہے۔انہوں نے اس شعبہ کے لئے حکومت سے ماہرین کی فراہمی کے لئے بھی درخواست کی ہی-

متعلقہ عنوان :