دا ل مونگ اور ما ش کی بہتر پیداوار کیلئے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی ضرور ی ہے، زرعی ماہرین

منگل اپریل 14:08

سلانوالی۔24 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) ما ہرین زراعت نے کہاہے کہ مو نگ اور ما ش کی فی ایکڑ ز یا د ہ پیداوار کیلئے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی نہا یت ضرور ی ہے لہذا جڑ ی بو ٹیوں کو بر و قت تلف کیا جا ئے ،مو نگ او رما ش کی فصل کو 3پانی در کا ر ہیں، پہلا پا نی اگائو کے تین ہفتہ بعد دوسرا پا نی پھو ل نکلنے پر اور تیسرا پا نی پھلیاں نکلنے پر دیں، ا گر ا س دوران با ر ش ہو جا ئے تو آبپاشی حسب ضرورت کریں ،ز یا د ہ با ر ش کی صورت میں زا ئد پانی کے نکا س کا مناسب بندو بست کریں، مو نگ اور ما ش کی بیما ریوں اور کیڑے مکوڑوں کے تدا ر ک کیلئے محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹا ف کے مشور ہ سے ادو یا ت استعما ل کریں ۔

متعلقہ عنوان :