انتخابی فہرستوں میں ووٹوں کے اندراج کا آج آخری دن
میاں محمد ندیم منگل 24 اپریل 2018 14:01
(جاری ہے)
فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈاﺅن لوڈ کیے جاسکتے ہیں جبکہ ڈسپلے سنٹروں اور ضلعی دفاتر سے بھی حاصل کئے جاسکتے ہیں۔
اس کے علاوہ اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8300 پر بھیج کر اپنے ووٹ سے متعلق معلومات لی جا سکتی ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ ڈسپلے سینٹرز پر فارم جمع کراتے وقت اپنے شناکتی کارڈز کی اصل کاپی ہمراہ رکھیں۔ فارم نمبر 15 اور 17 کے ساتھ اپنے قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی ضرور منسلک کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.