چین : میوزک سینٹر میں آگ لگنے سے 18 افراد ہلاک 5 زخمی ہوگئے

Mian Nadeem میاں محمد ندیم منگل 24 اپریل 2018 14:24

چین : میوزک سینٹر میں آگ لگنے سے 18 افراد ہلاک 5 زخمی ہوگئے
بیجنگ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔24 اپریل۔2018ء) چین کے صوبےگوانگ ڈونگ میں میوزک سینٹر میں آگ لگنے کے باعث 18 افراد ہلاک جبکہ 5 جھلس کر زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

چینی سرکاری میڈیا کے مطابق فائر اور ریسکیو کے  عملے کو امدادی کارروائیوں کے لیے بھیج دیا گیا۔ آگ تین منزلہ عمارت میں مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے لگی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :