Live Updates

نمازیوں کو یہ ہی نہیں پتہ کہ وہ اللہ سے نماز میں کیا مانگتے ہیں

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان منگل 24 اپریل 2018 14:30

نمازیوں کو یہ ہی نہیں پتہ کہ وہ اللہ سے نماز میں کیا مانگتے ہیں
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 اپریل 2018ء) پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ  نمازیوں کو یہ ہی نہیں پتہ کہ وہ اللہ سے نماز میں کیا مانگتے ہیں۔

(جاری ہے)

 تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ زندگی گزارنے کے دو طریقے ہیں ایک روحانی اور ایک مادی۔اللہ نے انسان کو کسی مقصد کے لیے پیدا کیا ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ زندگی ہمارے لیے امتحان ہے اور اللہ زندگی بدلنے کے لیے ایک موقع ضروردیتا ہے۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ نمازیوں کو یہ ہی نہیں پتہ کہ وہ اللہ سے نماز میں کیا مانگتے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات