حکومت نے مالی سال 2018-19 کے وفاقی بجٹ کی تیاریاں مکمل کرلیں‘ قومی اقتصادی کونسل آج بجٹ کی منظوری دے گی
میاں محمد ندیم منگل 24 اپریل 2018 14:41
(جاری ہے)
رانا افضل نے کہا کہ ابھی یہ فیصلہ نہیں ہو پایا کہ بجٹ وہ پیش کرینگے یا مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل جبکہ وزارت خزانہ ذرائع نے کہا کہ وزارت قانون سے رائے لی جائے گی کہ آیا مشیر خزانہ بجٹ پیش کر سکتے ہیں؟بجٹ کے خدوخال کے حوالے سے وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ آئندہ بجٹ وفاقی بجٹ 5500 ارب روپے کا ہو گا۔
قرضوں کی واپسی کے مد میں 1607 ارب روپے رکھے جائیں گے۔قرضوں کی ادئیگی کے لیئے کل بجٹ کا 29.3 فی صد رکھا جائیگا۔ دفاع کا بجٹ 920 ارب روپے سے بڑھ کر 1200 ارب روپے ہو گا جوکہ کل بجٹ کا 22 فی صد ہے۔وفاقی ترقیاتی بجٹ 1001 ارب سے کم کر کے 800 ارب روپے کیا جارہا ہے۔وفاقی محاصل کا تخمینہ 4435 ارب روپے لگایا گیا ہے۔سول انتظامیہ کے جاری اخراجات کے لئے 448 ارب روپے رکھے جا رہے ہیں۔ بجٹ خسارہ 2029 ارب روپے تک بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ خسارہ پورا کرنے کے لئے 2300 ارب روپے کے نئے قرضے لئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.