او جی ڈی سی ایل کے تعاون سے 31کل پاکستان شطرنج ٹورنامنٹ 27اپریل سے یکم مئی تک سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میںشروع ہوگا

منگل اپریل 15:10

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) آل پاکستان شطرنج فیڈریشن کے زیر اہتمام او جی ڈی سی ایل کے تعاون سے 31کل پاکستان شطرنج ٹورنامنٹ 27اپریل سے یکم مئی تک سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میںشروع ہوگا۔

(جاری ہے)

فیڈریشن سرپرست سنیٹیر میاں عتیق ،سنیٹیر بیگم کلثوم پروین صدر ، اور امین ملک نا ئب صدر ان دونوں ٹورنامنٹ کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں کا میاب ہونے والے کھلاڑیوں کو کیش پرائز ، ٹرافی اور دیگر انعامات دئیے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :