سرگودھا، مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع کااجلاس رواں ماہ ہو گا

منگل اپریل 15:20

سرگودھا۔24 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء)سرگودھا کی مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع کی تنظیموں کا اجلاس رواں ماہ کے آخر تک بلانے کے لیے تنظیموں نے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے،اجلاس میں مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع کے صدر کے لیے ناموں پر غور کیا جائیگا۔