Live Updates

اداکارہ عالیہ شہانی نے فیملی سمیت29اپر یل کو تحریک انصاف مینار پاکستان کے جلسے میں شر کت کا اعلان کر دیا

منگل 24 اپریل 2018 15:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اپریل2018ء) نامور اداکارہ عالیہ شہانی نے فیملی سمیت29اپر یل کو تحریک انصاف مینار پاکستان کے جلسے میں شر کت کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ عالیہ شہانی نے اس حوالے سے بتایا کہ انکو سیاست میں آنے کا کوئی شوق نہیں مگر جو بھی پاکستان کے عوام کے حقوق کیلئے آواز بلند کر یں ہم سب کی ذمہ داری ہے ہم انکے ساتھ کھڑے ہوں اس لیے میں بھی یہ فیصلہ کیا ہے کہ میں مینا رپاکستان کے جلسے میں شر کت کر کے ملک وقوم کے حق کیلئے جنگ لڑوں گی اور ملک کی تقدیر بدلیں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات