پاکستانینژاد امر یکی گلوکارعلی زمان کو بھارتی فلموں کیلئے بھی گانوں کی آفرآگئی

منگل 24 اپریل 2018 15:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اپریل2018ء) پاکستانی نڑاد امر یکی گلوکارعلی زمان کو بھارتی فلموں کیلئے بھی گانوں کی آفرآگئی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بھارتی فلموں میں راحت فتح علی خان ‘عاطف اسلم سمیت دیگر گلوکاروں کے بعد اب امر یکہ میں انگلش اردو گانوں سے شہرت حاصل کر نیوالے پاکستانی نڑاد امر یکی گلوکارعلی زمان کو بھارت کے 3فلمسازوں نے اپنی فلموں کے گانوں کیلئے رابطہ کر لیا ہے اور علی زمان کا دورہ بھارت کی بھی دعوت دیدی ہے اور امکان ہے وہ بہت جلد بھارت کا دورہ کر کے معاملات کو حتمی شکل دیں گے۔

متعلقہ عنوان :