سونم کپور کے شادی میں ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

منگل اپریل 15:30

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی معروف ڈیزائنر سندیپ کھوسلا کی بھانجی سودامنی مٹوکی شادی میں گانے ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ پر ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

(جاری ہے)

کے مطابق معروف ڈیزائنر سندیپ کھوسلا کی بھانجی سودامنی مٹوکی شادی میں متعدد بالی وڈ شخصیات نے شرکت کی جن میں اداکارہ ایشوریہ رائے بچن، جیا بچن، امیتابھ بچن، سونم کپور ، نیتو کپور ، سارا علی خان، ڈمپل کپاڈیا، ٹوئنکل کھنہ، کرن جوہر، سونالی بندرے، بھومی پڈنیکر اور دیگر شامل ہیں۔ تاہم سونم کپور کے شادی میں ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

متعلقہ عنوان :