کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک میں ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

منگل 24 اپریل 2018 16:41

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2018ء) کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک میں ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک میں ٹریکٹر الٹنے سے بہاؤالدین ولد رحیم الدین نامی شخص جاں بحق ہوگیا لیویز نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :